تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَوق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَوق کے معانیدیکھیے
شَوق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خواہش، آرزو، تمنا، لگن
- عشق، لگن، چاہت، الفت، محبت، انسیت، موانست
- رغبت، لگائو، میلان، پسند، رجحان، وابستگی، تعلق
- مشغلہ، عادت، شغل، دلچسپی
- چاہ، چسکا، لت
- (تصوف) طلب حق
وضاحتی ویڈیو
شعر
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
ہمیں ہے شوق کہ بے پردہ تم کو دیکھیں گے
تمہیں ہے شرم تو آنکھوں پہ ہاتھ دھر لینا
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
English meaning of shauq
Noun, Masculine
- desire, yearning, deep longing, predilection
- inclination, affection, love
- alacrity, gaiety, cheerfulness
- fancy (for), pleasure (in)
- taste
- ardour, zeal, eagerness, avidity, curiosity
शौक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रसन्नता और मनोविनोद के लिए कोई काम बार-बार करने की तीव्र चाह या प्रबल लालसा, आनंददायक कार्य करने की लालसा या अभिरुचि, अभिलाषा, उत्कंठा
- स्नेह, प्रेम, इश्क़, मोहब्बत, लगन, व्यसन
- लगाव, आकर्षण
- किसी कार्य या खेल में विशेष रुचि या प्रवृत्ति, रस, रुची, प्रवृत्ति, आदत, दिलचसपी
- अधिक चाह, चसका, लत, व्यसन, धुन
- (सूफ़ीवाद) सत्य की चाह या खोज
شَوق کے مترادفات
شَوق کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَوق)
شَوق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔