تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شوق میں ذوق، دستوری میں لڑکا" کے متعقلہ نتائج

مَلال

رنج و غم، افسوس

مَلال ہونا

رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دکھ پہنچنا ، غم ہونا ۔

مَلال رَہنا

افسوس رہنا ، قلق ہونا ، پچھتاوا ہونا ۔

مَلال پُہُنْچْنا

دکھ پہنچنا ، صدمہ پہنچنا ۔

مَلال پُہونْچْنا

دکھ پہنچنا ، صدمہ پہنچنا ۔

مَلال جاتا رَہنا

دل سے رنج دُور ہونا ، صدمے کا اثر دور ہونا ، کدورت مٹنا ۔

مَلالَت

افسوس، رنج، اداسی، کلفت، ملال

مَلال سے

رنج و افسوس سے ، پچھتاوے کے ساتھ ۔

مَلال آنا

۔کسی کے دل میں رنج وکدورت آنا۔؎

مَلال آنا

دل میں رنج و کدورت یا شکوہ پیدا ہونا، رنجیدہ ہونا

مَلال دینا

تکلیف پہنچانا، رنج دینا، دکھ پہنچانا

مَلال لینا

رنج و غم برداشت کرنا، صدمہ اُٹھانا

مَلال لانا

کہیں سے رنجیدہ ہو کر آنا ۔

مَلال کَرنا

پچھتانا ، افسوس کرنا

مَلال جانا

۔ملال دفع ہونا۔؎

مَلال اُٹْھنا

تکلیف برداشت ہونا ، رنج سہا جانا ، زحمت ہونا.

مَلال اَنگیز

رنج دینے والا، رنج و غم سے پر

مَلال خاطِر

طبیعت کا رنج و افسوس ، دلی افسوس و صدمہ ۔ سادات قطبی سے اور آپ سے ملال خاطر ہوا ۔

مَلال جھیلنا

ملال اُٹھانا ، صدمے اُٹھانا ، تکلیفیں برداشت کرنا ۔

مَلال اُٹھانا

زحمت برداشت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، رنج برداشت کرنا ۔

مَلال کِھیْنچنا

ملال برداشت کرنا، تکلیف برداشت کرنا، رنج و غم اُٹھانا

مَلالَت آمیز

ملول ، افسردہ ، رنجیدہ ۔

قَلب پَر ہُجُومِ مَلال ہونا

بے حد رنج و غم ہونا

پُر مَلال

رنج سے بھرا ہوا، رنجیدہ

رَنگِ مَلال

اُداسی، رنجیدگی کا رن٘گ، غم زدگی، افسردگی، افسوس

گَرْدِ مَلال

رنج وغم کی گرد، ملال کو گرد سے استعارہ کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شوق میں ذوق، دستوری میں لڑکا کے معانیدیکھیے

شوق میں ذوق، دستوری میں لڑکا

shauq me.n zauq, dastuurii me.n la.Dkaaशौक़ में ज़ौक, दस्तूरी में लड़का

نیز - شوق میں ذوق، نفع میں لڑکا

ضرب المثل

شوق میں ذوق، دستوری میں لڑکا کے اردو معانی

  • خوشی میں شوق اور مفت میں لڑکا
  • ایک لطف میں دو فائدے حاصل ہوئے، ایک کام کی کوشش کی دوسرا مفت میں ہو گیا
  • جب صرف لطف کے لئے کوئی کام کیا جائے اور اس میں فائدہ بھی ہو تب کہتے ہیں

शौक़ में ज़ौक, दस्तूरी में लड़का के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी में शौक़ और मुफ़्त में लड़का
  • एक आनंद में दो लाभ प्राप्त हुए, एक काम का प्रयास किया दूसरा ऐसे ही हो गया
  • जब केवल आनंद के लिए कोई काम किया जाए और उसमें लाभ भी हो तब कहते हैं

    विशेष - ज़ौक़= किसी वस्तु से प्राप्त होने वाली प्रसन्नता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شوق میں ذوق، دستوری میں لڑکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شوق میں ذوق، دستوری میں لڑکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone