تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَوق ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں شَوق ہونا کے معانیدیکھیے

شَوق ہونا

shauq honaaशौक़ होना

محاورہ

Roman

شَوق ہونا کے اردو معانی

  • دلچسپی ہونا
  • کسی کام کو جی چاہنا

Urdu meaning of shauq honaa

  • dilchaspii honaa
  • kisii kaam ko jii chaahnaa

English meaning of shauq honaa

  • have a taste for, take pleasure (in)

शौक़ होना के हिंदी अर्थ

  • रुचि होना
  • किसी काम को जी चाहना

شَوق ہونا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَوق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَوق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone