تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَوق دِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَوق دِید کے معانیدیکھیے
شَوق دِید کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دیکھنے کی خواہش یا تمنا
شعر
کیا ہے وہ جان مجسم جس کے شوق دید میں
جامۂ تن پھینک کر روحیں بھی عریاں ہو گئیں
آنکھ چرا رہا ہوں میں اپنے ہی شوق دید سے
جلوۂ حسن بے پناہ تو نے یہ کیا دکھا دیا
یہ ادا ہوئی کہ جفا ہوئی یہ کرم ہوا کہ سزا ہوئی
اسے شوق دید عطا کیا جو نگہ کی تاب نہ لا سکے
English meaning of shauq-e-diid
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- ardor for sight
शौक़-ए-दीद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- देखने की इच्छा या अभिलाषा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَوق دِید)
شَوق دِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔