تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْقی عُلُوم" کے متعقلہ نتائج

شَرْقی

شرق سے منسوب، مشرق کا، مشرق کی جانب، مشرقی، پوربی

شَرْقی زَبان

وہ زبان جو مشرق میں بولی جاتی ہے، خصوصاً یورپ کے مشرق میں جیسے : ایشیائی زبان مثل عربی ، چینی ، فارسی ، سنسکرت وغیرہ .

شَرْقی عُلُوم

وہ علوم شرقی جو ایشیا میں رائج ہیں

شَرْقی زَبانیں

oriental languages

شِرْکی

جواصل شے کا جزنہ ہو بلکہ عارضی ہوجیسے رنگ کہ جسم کا جزنہیں نیز وہ مرض جوکسی اور مرض کے سبب پیدا ہوجائے .

شَرْقَہ

پرتو، جھلک، عکس ، دھوپ .

شارِقَہ

روشن چیز؛ آفتاب کی روشنی .

شِرکی عُقْدے

(حیوانیات) اعصاب مشارکت ، عصبی خلیوں اور ریشوں پرمشتمل پھولےہوئےعصبی نسیج .

شیر کِیڑا

(حیوانیات) ایک وضع کا بھونرا جس کے پروں پر چتیّاں یا دھاریاں ہوتی ہیں اور کیڑوں کا شکار کرتا ہے.

رُبْعِ شَرْقی

(فلکیات) آسمان اور مشرقی حصّے کا چوتھائی

نِیمَۂ شَرقی

(جغرافیہ) رک : نیمہء شرق ۔

حِکْمَتِ شَرْقی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

طُولِ شَرْقی

وہ فاصلہ جو نصف النہار سے مشرق کی جانب ہو.

مَرَضِ شِرْکی

(طب) وہ بیماری جو کسی دوسری بیماری کے سبب سے پیدا ہو (Intercurrent Disease)

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْقی عُلُوم کے معانیدیکھیے

شَرْقی عُلُوم

sharqii-'uluumशर्क़ी-'उलूम

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

شَرْقی عُلُوم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ علوم شرقی جو ایشیا میں رائج ہیں

Urdu meaning of sharqii-'uluum

  • Roman
  • Urdu

  • vo uluum sharkii jo eshiyaa me.n raa.ij hai.n

English meaning of sharqii-'uluum

Noun, Masculine

  • oriental studies

शर्क़ी-'उलूम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राच्य अध्ययन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرْقی

شرق سے منسوب، مشرق کا، مشرق کی جانب، مشرقی، پوربی

شَرْقی زَبان

وہ زبان جو مشرق میں بولی جاتی ہے، خصوصاً یورپ کے مشرق میں جیسے : ایشیائی زبان مثل عربی ، چینی ، فارسی ، سنسکرت وغیرہ .

شَرْقی عُلُوم

وہ علوم شرقی جو ایشیا میں رائج ہیں

شَرْقی زَبانیں

oriental languages

شِرْکی

جواصل شے کا جزنہ ہو بلکہ عارضی ہوجیسے رنگ کہ جسم کا جزنہیں نیز وہ مرض جوکسی اور مرض کے سبب پیدا ہوجائے .

شَرْقَہ

پرتو، جھلک، عکس ، دھوپ .

شارِقَہ

روشن چیز؛ آفتاب کی روشنی .

شِرکی عُقْدے

(حیوانیات) اعصاب مشارکت ، عصبی خلیوں اور ریشوں پرمشتمل پھولےہوئےعصبی نسیج .

شیر کِیڑا

(حیوانیات) ایک وضع کا بھونرا جس کے پروں پر چتیّاں یا دھاریاں ہوتی ہیں اور کیڑوں کا شکار کرتا ہے.

رُبْعِ شَرْقی

(فلکیات) آسمان اور مشرقی حصّے کا چوتھائی

نِیمَۂ شَرقی

(جغرافیہ) رک : نیمہء شرق ۔

حِکْمَتِ شَرْقی

(فلسفہ) حکمت کی ایک قسم جس کی بُنیاد کشف و وجدان پر ہے جو ریاضت کے بعد قلب کے نور محبت سے منور ہوجانے پر حاصل ہوتی ہے ، حکمتِ ذوقی (مقابلِ حکمت مشائی)

طُولِ شَرْقی

وہ فاصلہ جو نصف النہار سے مشرق کی جانب ہو.

مَرَضِ شِرْکی

(طب) وہ بیماری جو کسی دوسری بیماری کے سبب سے پیدا ہو (Intercurrent Disease)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْقی عُلُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْقی عُلُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone