تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْمِنْدَگی اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

غُبارِ بُغْض

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمِنْدَگی اُٹھانا کے معانیدیکھیے

شَرْمِنْدَگی اُٹھانا

sharmindagii uThaanaaशर्मिंदगी उठाना

محاورہ

مادہ: شَرْمِنْدَگی

شَرْمِنْدَگی اُٹھانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • شرمندہ ہونا، خجالت اٹھانا

English meaning of sharmindagii uThaanaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • suffer shame or disgrace

शर्मिंदगी उठाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • शर्मिंदा होना, लज्जित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْمِنْدَگی اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْمِنْدَگی اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone