تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شرمندۂ احسان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شرمندۂ احسان کے معانیدیکھیے
شرمندۂ احسان کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- احسان مند، شکرگزار، شکریہ کہنا
شعر
یہ نیا دور جو احسان تو کرتا ہی نہیں
اور شرمندۂ احسان بہت کرتا ہے
ان کی شرمندۂ احسان سی ہو جاتی ہے
یہ نظر مل کے پشیمان سی ہو جاتی ہے
ہم کسی غیر کے شرمندۂ احسان نہ ہوئے
ہم نے خود بڑھ کے اٹھایا ہے جنازا اپنا
English meaning of sharminda-e-ehsaan
Persian, Arabic - Adjective
- beholden (to), under obligation (to), obliged for receiving obligation
शर्मिंदा-ए-एहसान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आभारी, कृतज्ञ, एहसानमंद, शुक्र गुज़ार
- दयालु, आभारी, एहसानमंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شرمندۂ احسان)
شرمندۂ احسان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔