تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْمِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْمِیلا کے معانیدیکھیے
شَرْمِیلا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- شرمگیں، شرم آلود، حیا دار
شعر
آج بھی میرے من کے اندر کوئی بالک رہتا ہے
تم نے دیکھا اس کے آگے آج بھی میں شرمیلا تھا
عہد جوانی میں اکثر
ہوتا ہے شرمیلا چاند
میں چھپاتا ہوں برہنہ خواہشیں
وہ سمجھتی ہے کہ شرمیلا ہوں میں
शर्मीला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- लाज-भरा
- जिसको स्वभावतः जल्दी लज्जा आती हो
- दे. शरमीला।
- लज्जालु, जिसे जल्दी शर्म या लज्जा आए, शरम करने वाला
- लज्जाशील; लज्जावान; सलज्ज; शरमीला; लज्जालु; लजाधुर; लजीला; झेंपू
- हयावान।
شَرْمِیلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْمِیلا)
شَرْمِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔