تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْما شَرمی" کے متعقلہ نتائج

شرما

shame, bashfulness, modesty

شَرْما دینا

شرمندہ کرنا، ذلیل کرنا

شَرْما جانا

شرمندہ ہونا، نادم ہونا

شَرْما شَرْم

شرم کے ساتھ، حیا سے، رما کر

شَرْما شَرمی

شرم و لحاظ ، دوسروں کی مرمت ، لحاظ ، پاس .

شَرْما حُضُوری

شرم حضوری، لحاظ، پاس

شَرْمانا

شرم کرنا، شرمندہ ہونا

شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے

شرمندہ ہوکر آدمی فضول باتیں کرتا ہے، جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بےبسی میں آدمی دوسروں پر غصّہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے

شَرْمالُو

رک : شرمیلا .

شَرْماہَٹ

شرم کی کیفی یا حالت ، حیا ۔

شَرْمانا لَجان

شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ، پشیمان ہونا ۔

شَرْم آگِیں

شرم سے بھرا ہوا ، شرمندہ ، خجل .

شَرم آلُود

شرمگیں، نادم

شَرْم آلُودَہ

خجل ، شرمندہ .

شاہ دامی

مُغلیہ عہد كا ایک ٹیكس جسے اورنگ زیب نے ممنوع قرار دیا.

شَرْم آنا

۱. حیا آنا ، حجاب آنا ، شرمانا .

شیر مادَہ

شیرنی

شُعُورِ عامَّہ

رائے عامّہ ، عوام کی سوچ ؛ (مجازاً) عوام ، رعایا

شیر ماھی

A very big fish.

ورما شرما

چاروں ذاتیں، برہمن، چھتری، ویش، شودر

آنکھیں شرما جانا

شرم سے نگاہ رو برو نہ ہونا

تَرکَش میں دو تِیر نَہِیں، شَرما شَرمی لَڑتے ہَیں

امید تو رہی نہیں مگر کوشش جاری ہے

باپ ڈوم اور ڈوم ہی دادا، کہے میاں میں شرما زادہ

جو اپنی ذات کو چھپائے اس کے متعلق کہتے ہیں

اَرْواح نَہ شَرْمائے

(دعا) خدا اسے معاف کرے (کسی مردے کا برائی کی ساتھ ذکر کیے جانے کے وقت مستعمل)

خُدا اُن کی اَرْواح کو شَرْمائے

بد دعا ، اللہ اُنہیں بدلہ دے.

خُدا شَرمائے

اللہ کی مار ، اللہ غارت کرے.

سَخی دے اور شَرمائے بادَل بَرْسے اور گَرمائے

فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.

خُدا اُن کی رُوح کو نَہ شَرْمائے

اللہ اُن کی روح کو تکلیف نہ ہونے دے.

بے شَرْمی

بے حیا، بے شرم، بے عزت

آدْمی کی دو آنکھیں ایک شَرمائے دُوسری فَرمائے

تائید اور اظہار رضامندی کے طریقے مختلف ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْما شَرمی کے معانیدیکھیے

شَرْما شَرمی

sharmaa-sharmiiशर्मा-शर्मी

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

شَرْما شَرمی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شرم و لحاظ ، دوسروں کی مرمت ، لحاظ ، پاس .
  • شرم و لحاظ میں مروت یا پاس خاطر سے ، بات نبھانے کے لیے .

شعر

Urdu meaning of sharmaa-sharmii

  • Roman
  • Urdu

  • shram-o-lihaaz, duusro.n kii murammat, lihaaz, paas
  • shram-o-lihaaz me.n muravvat ya paase Khaatir se, baat nibhaane ke li.e

English meaning of sharmaa-sharmii

Adverb

  • hesitantly, out of courtesy for someone, for show

शर्मा-शर्मी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लज्जा के कारण।
  • संकोचवश।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شرما

shame, bashfulness, modesty

شَرْما دینا

شرمندہ کرنا، ذلیل کرنا

شَرْما جانا

شرمندہ ہونا، نادم ہونا

شَرْما شَرْم

شرم کے ساتھ، حیا سے، رما کر

شَرْما شَرمی

شرم و لحاظ ، دوسروں کی مرمت ، لحاظ ، پاس .

شَرْما حُضُوری

شرم حضوری، لحاظ، پاس

شَرْمانا

شرم کرنا، شرمندہ ہونا

شَرْمائی بِلّی کَھمبا نوچے

شرمندہ ہوکر آدمی فضول باتیں کرتا ہے، جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بےبسی میں آدمی دوسروں پر غصّہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے

شَرْمالُو

رک : شرمیلا .

شَرْماہَٹ

شرم کی کیفی یا حالت ، حیا ۔

شَرْمانا لَجان

شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ، پشیمان ہونا ۔

شَرْم آگِیں

شرم سے بھرا ہوا ، شرمندہ ، خجل .

شَرم آلُود

شرمگیں، نادم

شَرْم آلُودَہ

خجل ، شرمندہ .

شاہ دامی

مُغلیہ عہد كا ایک ٹیكس جسے اورنگ زیب نے ممنوع قرار دیا.

شَرْم آنا

۱. حیا آنا ، حجاب آنا ، شرمانا .

شیر مادَہ

شیرنی

شُعُورِ عامَّہ

رائے عامّہ ، عوام کی سوچ ؛ (مجازاً) عوام ، رعایا

شیر ماھی

A very big fish.

ورما شرما

چاروں ذاتیں، برہمن، چھتری، ویش، شودر

آنکھیں شرما جانا

شرم سے نگاہ رو برو نہ ہونا

تَرکَش میں دو تِیر نَہِیں، شَرما شَرمی لَڑتے ہَیں

امید تو رہی نہیں مگر کوشش جاری ہے

باپ ڈوم اور ڈوم ہی دادا، کہے میاں میں شرما زادہ

جو اپنی ذات کو چھپائے اس کے متعلق کہتے ہیں

اَرْواح نَہ شَرْمائے

(دعا) خدا اسے معاف کرے (کسی مردے کا برائی کی ساتھ ذکر کیے جانے کے وقت مستعمل)

خُدا اُن کی اَرْواح کو شَرْمائے

بد دعا ، اللہ اُنہیں بدلہ دے.

خُدا شَرمائے

اللہ کی مار ، اللہ غارت کرے.

سَخی دے اور شَرمائے بادَل بَرْسے اور گَرمائے

فیّاض آدمی ، دے کر احسان نہیں جتاتا مگر بادل برستا ہے اور گرجتا بھی ہے ، سخی کی سخاوت احسان رکھنے کے لیے نہیں ہوتی.

خُدا اُن کی رُوح کو نَہ شَرْمائے

اللہ اُن کی روح کو تکلیف نہ ہونے دے.

بے شَرْمی

بے حیا، بے شرم، بے عزت

آدْمی کی دو آنکھیں ایک شَرمائے دُوسری فَرمائے

تائید اور اظہار رضامندی کے طریقے مختلف ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْما شَرمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْما شَرمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone