تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

" شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری" کے متعقلہ نتائج

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری کے معانیدیکھیے

شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری

sharm kii bahuu nit bhuukii mariiशर्म की बहू नित भूकी मरी

نیز : شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَرے

ضرب المثل

Roman

شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری کے اردو معانی

  • بے موقع تکلف اور شرم اکثر باعث تکلیف ہوتے ہیں، غیرت مند ہمیشہ نقصان اُٹھاتا ہے
  • جو شرم کرے نقصان اٹھاتا ہے جس طرح دلہن شرم میں بھوکی رہتی ہے
  • جو بہو کھانے پینے میں شرم کرتی ہے وہ بھوکوں مرتی ہے

Urdu meaning of sharm kii bahuu nit bhuukii marii

Roman

  • be mauqaa takalluf aur shram aksar baa.is takliif hote hain, Gairat mand hamesha nuqsaan uThaataa hai
  • jo shram kare nuqsaan uThaataa hai jis tarah dulhan shram me.n bhuukii rahtii hai
  • jo bahuu khaane piine me.n shram kartii hai vo bhuuko.n martii hai

शर्म की बहू नित भूकी मरी के हिंदी अर्थ

  • बिना अवसर शिष्टाचार और शरम प्राय: दुख का कारण होते हैं, ग़ैरत-मंद व्यक्ति सदैव हानि उठाता है
  • जो व्यक्ति शर्म करे हानि उठाता है जिस तरह दुल्हन शर्म में भूखी रहती है
  • जो बहू खाने-पीने में शर्म करती है वह भूखों मरती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

معزز آدمی

عزت دار شخص

معزز عہدہ

عزت کا عہدہ، بڑا عہدہ

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

معزز خدمت

با وقعت کام

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے ( شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْم کی بَہو نِت بھوکی مَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone