تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرِیر رَکشَک" کے متعقلہ نتائج

جانباز

۰۲ جان پر کھیل جانے والا ، بہادر ، بڑا محنتی ، باہمت ، اولوالعزم ، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا.

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیر رَکشَک کے معانیدیکھیے

شَرِیر رَکشَک

shariir-rakshakशरीर-रक्षक

اصل: سنسکرت

وزن : 12122

شَرِیر رَکشَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جو جسم کی حفاظت کرتا ہے، محافظ، جسم کی حفاظت کرنے والا
  • کپڑے، جسم کو ڈھانپنے کے لئے پہنی جانے والی اشیاء

English meaning of shariir-rakshak

Noun, Masculine

  • bodyguard, a person who escorts and protects another person
  • clothes, items worn to cover the body

शरीर-रक्षक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो शरीर की रक्षा करता हो, अंगरक्षक, (बॉडीगार्ड)
  • वस्त्र, शरीर को ढंकने के लिए पहना जाने वाला सामान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرِیر رَکشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرِیر رَکشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone