تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیکِ رَن٘ج و راحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ رَن٘ج و راحَت کے معانیدیکھیے
شَرِیکِ رَن٘ج و راحَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مذکر
- دُکھ سکھ کا ساتھی، ہر موقع پر ساتھ دینے والا
شعر
تعلق خاص ہے دل کو خیال رنج و راحت سے
کسی کو ہم شریک رنج و راحت کر نہیں سکتے
یہ کیا ہے دور ہی سے پرسش احوال کی زحمت
شریک رنج و راحت ہو تو آ کے ساتھ بھی رہنا
شکل تیری سامنے آنکھوں کے ہے آٹھوں پہر
یاد تیری ہے شریک رنج و راحت میرے ساتھ
English meaning of shariik-e-ranj-o-raahat
Persian, Arabic - Adjective, Masculine
- companion in sorrow and comfort, companion in all conditions
शरीक-ए-रंज-ओ-राहत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग
- दुख-सुख का साथी, हर्ष और विपत्ति दोनों का सम्मीलित, हर समय पर साथ देने- वाला, घनिष्ठ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ رَن٘ج و راحَت)
شَرِیکِ رَن٘ج و راحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔