تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیکِ غم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیکِ غم کے معانیدیکھیے
شَرِیکِ غم کے اردو معانی
صفت، مذکر
- شریک حال، غم خوار، ہمدرد، دکھ درد کا ساتھی
شعر
یہ دنیا غم تو دیتی ہے شریک غم نہیں ہوتی
کسی کے دور جانے سے محبت کم نہیں ہوتی
کیوں شریک غم بناتے ہو کسی کو اے قتیلؔ
اپنی سولی اپنے کاندھے پر اٹھاؤ چپ رہو
پھونک کر سارا چمن جب وہ شریک غم ہوئے
ان کو اس عالم میں بھی غم آشنا کہنا پڑا
English meaning of shariik-e-Gam
Adjective, Masculine
- joining in grief, sympathizer
शरीक-ए-ग़म के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- परिस्थितियों का साथी, ग़मखार, दुख दर्द का साथी
شَرِیکِ غم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیکِ غم)
شَرِیکِ غم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔