تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے" کے متعقلہ نتائج

طاہِر

جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار

طاہِرات

طاہَرہ (رک) کی جمع ، پاک عورتیں.

طاہِرُ السِّر

(تصوّف) اُس شخص کو کہتے ہیں جو چشمِ زدن میں بھی حق سے غافل نہ ہو .

طاہِرُ الظّاہِر

(تصوّف) وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے معاصی سے معصوم رکھا ہے جیسے ؛ انبیا علیھم السّلام .

طاہِرُ الْباطِن

(تصوّف) وہ لوگ جس کو اللہ تعالیٰ نے وساوسِ شیطانی ... سے معصوم اور محفوظ رکھا ہے جیسے کہ صدیقین اور اولیاء .

کِبْرِیتِ طاہِر

رک : کبریتِ اصغر ، نہایت پاکیزہ اور صاف گندھک.

دَشْتِ طاہِر

وادئ طویٰ جہاں حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کو خدا کا جلوہ نظر آیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے کے معانیدیکھیے

شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے

shariif kii das aur paajii kii ek baraabar haiशरीफ़ की दस और पाजी की एक बराबर है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے کے اردو معانی

  • پاجی کی ایک گالی شریف کی دس گالیوں کے برابر ہے .

Urdu meaning of shariif kii das aur paajii kii ek baraabar hai

  • Roman
  • Urdu

  • paajii kii ek gaalii shariif kii das gaaliyo.n ke baraabar hai

शरीफ़ की दस और पाजी की एक बराबर है के हिंदी अर्थ

  • पाजी की एक गाली शरीफ़ की दस गालियों के बराबर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طاہِر

جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار

طاہِرات

طاہَرہ (رک) کی جمع ، پاک عورتیں.

طاہِرُ السِّر

(تصوّف) اُس شخص کو کہتے ہیں جو چشمِ زدن میں بھی حق سے غافل نہ ہو .

طاہِرُ الظّاہِر

(تصوّف) وہ لوگ جن کو اللہ تعالیٰ نے معاصی سے معصوم رکھا ہے جیسے ؛ انبیا علیھم السّلام .

طاہِرُ الْباطِن

(تصوّف) وہ لوگ جس کو اللہ تعالیٰ نے وساوسِ شیطانی ... سے معصوم اور محفوظ رکھا ہے جیسے کہ صدیقین اور اولیاء .

کِبْرِیتِ طاہِر

رک : کبریتِ اصغر ، نہایت پاکیزہ اور صاف گندھک.

دَشْتِ طاہِر

وادئ طویٰ جہاں حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کو خدا کا جلوہ نظر آیا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَریف کی دَس اور پاجی کی ایک بَرابَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone