تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرِیعَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرِیعَت کے معانیدیکھیے
شَرِیعَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ قانون جو خدا نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا، قانون الہی
- (تصوف) رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال اور افعال کو کہتے ہیں جو ظاہر سے تعلق رکھتے ہیں جیسے کہ نماز اور روزہ، حج اور زکوٰۃ
- قانون، دستور، دین، مذہب، سیدھا اور کھلا ہوا راستہ
- انصاف، عدل
- دہلیز، چوکھٹ، دریا کے کنارے بسنے والوں کا گھاٹ جہاں سب سیراب ہوں
English meaning of sharii'at
Noun, Feminine
- the religious law of God
- law, ordinance, statute
- justice, equity
- Sharia, Islamic law
शरी'अत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- राजमार्ग धर्मशास्त्र, धार्मिक क़ानून, वह क़ानून जो ईश्वर ने अपने सेवकों के लिए निर्धारित की है, ईश्वरीय क़ानून
شَرِیعَت کے مترادفات
شَرِیعَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرِیعَت)
شَرِیعَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔