تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرْحِ صَدْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْحِ صَدْر کے معانیدیکھیے
شَرْحِ صَدْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سینہ کو کھول دینا یا کھل جانا، (مراد) حقیقت واضح کر دینا، نورِ ایمان سے سینہ کو بھر دینا، عالم بالا کے فیضان یا علم لدنی کے لیے طبیعت کو مستعد اور آمادہ بنا دینا، انشراح قلب
- دل کا کھلا ہونا، شک و شبہ سے دور ہونا، فراخدلی (شاذ)
English meaning of sharh-e-sadr
Noun, Masculine
- manifestation of facts or reality, the clarification or realization of truth with Divine help (which leads one to accept the truth), conviction, inner light, lack of reservations
- opening of heart, expanding of heart or chest
शरह-ए-सद्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सीना को खोल देना या खुल जाना (अर्थात) वस्तविक्ता प्रकट कर देना, ईश्वरीय सहायता से सत्य का स्पष्टीकरण या बोध (जो सत्य को स्वीकार करने की ओर ले जाता है)
- दिल का खुला होना, संदेह से दूर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرْحِ صَدْر)
شَرْحِ صَدْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔