تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرْفِ بارْیابی پانا" کے متعقلہ نتائج

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرْفِ بارْیابی پانا کے معانیدیکھیے

شَرْفِ بارْیابی پانا

sharf-e-baaryaabii paanaaशर्फ़-ए-बारयाबी पाना

محاورہ

Roman

شَرْفِ بارْیابی پانا کے اردو معانی

  • کسی شاہی یا اعلی شخصیت سے ملنے کا اعزاز حاصل ہونا، ملاقات کی اجازت ملنا

Urdu meaning of sharf-e-baaryaabii paanaa

Roman

  • kisii shaahii ya aalii shaKhsiyat se milne ka ezaaz haasil honaa, mulaaqaat kii ijaazat milnaa

English meaning of sharf-e-baaryaabii paanaa

  • have the honour of meeting a royal or exalted personality

शर्फ़-ए-बारयाबी पाना के हिंदी अर्थ

  • शाही या महान व्यक्तित्व से मिलने का सम्मान मिलना, मुलाक़ात की इजाज़त मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذُوالْجَلال

عزت اور دبدبے والا، شوکت اور عظمت والا، خدائے تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

ذُوالْجَلاَلی

ذوالجلال سے منسوب، اللہ ذُوالجلال کا

قادِرِ ذُوالْجَلال

جلال و جبروت والا ، بزرگی اور عظمت والا ، دبدبے اور طاقت والا ، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام.

خُدائے ذُوالْجَلال

اللہ تعالیٰ ساتھ بڑائی اور بزرگی کے، اللہ بزرگ و برتر

رَبِ ذُو الْجَلال

بہت بڑے مرتبے والا، صاحبِ جلال، دبدبے والا، خُدا تعالیٰ کے صِفاتی ناموں میں سے ایک نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرْفِ بارْیابی پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرْفِ بارْیابی پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone