تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرابی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرابی کے معانیدیکھیے
شَرابی کے اردو معانی
صفت
- شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا
شعر
بجز اس کے احسانؔ کو کیا سمجھئے
بہاروں میں کھویا ہوا اک شرابی
لوگ کہتے ہیں رات بیت چکی
مجھ کو سمجھاؤ! میں شرابی ہوں
ساقی جو دل سے چاہے تو آئے وہ زمانہ
ہر شخص ہو شرابی ہر گھر شراب خانہ
English meaning of sharaabii
Adjective
- drunkard, boozer, one who is addicted to drinking wine, winebibber
शराबी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- व्यक्ति जिसे शराब पीने का व्यसन हो
- मद्यप, शराब पीने वाला, नशे में मस्त, मतवाला
- शराब का व्यसनी, शराब पीने की लत वाला
شَرابی کے قافیہ الفاظ
شَرابی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرابی)
شَرابی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔