تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَراب سے جَوہَر کُھل جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَراب سے جَوہَر کُھل جاتا ہے کے معانیدیکھیے

شَراب سے جَوہَر کُھل جاتا ہے

sharaab se jauhar khul jaataa haiशराब से जौहर खुल जाता है

ضرب المثل

Roman

شَراب سے جَوہَر کُھل جاتا ہے کے اردو معانی

  • نشے میں اصل حال ظاہر ہو جاتا ہے

Urdu meaning of sharaab se jauhar khul jaataa hai

Roman

  • nashe me.n asal haal zaahir ho jaataa hai

शराब से जौहर खुल जाता है के हिंदी अर्थ

  • नशे में वास्तविक स्थिति मालूम हो जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَراب سے جَوہَر کُھل جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَراب سے جَوہَر کُھل جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone