تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرابِ پُرْتُگالی" کے متعقلہ نتائج

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شَرابی

شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا

شَرابِ جَو

जौ की शराब, वह शराब जो कच्चे जौ से बनती है, यवेरा, बियर।

شَراب ساز

शराबकशी करने- वाला, सुराकार

شَراب بَنْدی

شراب پینے یا بیچنے پر پابندی، بندشِ شراب، شراب پر قدغن

شَراب کَشی

مے خواری، شراب پینا، شراب کھین٘چنا

شَراب خور

شراب خوار، شراب کا عادی، رسیا

شراب کہنہ

old wine

شَراب خوری

شراب پینا، مے نوشی، داروبازی

شَراب کَش

شراب بنانے والا، شراب کھین٘چنے والا

شَراب سازی

شراب بنانے کا عمل، شراب کشید کرنا

شَرابِ ناب

خالص شراب، بادہ ناب (شاعری میں مستعمل)

شَراب نوشی

شراب پینا، مے خواری

شَراب بازی

کثرت سے شراب خواری کرنا ، شراب نوشی کا مشغلہ ، شراب پینے کا عادی ہو جانا .

شَرابِ پُشْت

(طب) مقوی شربت جس میں مفید دوائیں ملی ہوئی ہوں .

شَراب آلُود

شراب میں ڈوبا ہوا ، جس پر شراب لگی ہو ؛ (مجازاً) شراب کی تاثیر رکھنے والا .

شَراب زَدَہ

indisposed or affected with wine, intoxicated

شَرابِ کُہَن

پرانی شراب ، قدیمی شراب جو تیز ہوتی ہے

شرابِ طَہُور

جنّت کا وہ پاک، لطیف، شیریں اور کیف آور مشروب جس کا قرآن میں ذکر ہے، جنّت کی بے نشہ اور پاک شراب، مشروبِ پاک

شَراب خوار

عام طور پر عادتاً شراب پینے والا، بادہ نوش، شرابی

شَراب نوش

شراب پینے والا، شرابی، بادہ خوار

شَراب زَدَگی

शराब का गहरा नशा, मदोन्माद ।।

شَرابِ خام

تصوّف: مرتبۂ عبودیت یعنی ابتدائے سلوک کی وہ کیفیات جو سالک پر وارد ہوتی ہیں

شَراب خواری

عام طور پر عادتاً شراب پینا ، مے نوشی ، شراب نوشی .

شَرابِ اَنْگور

شراب جو انگوروں سے بنائی جاتی ہے

شَرابِ عَسَلی

अ. स्त्री.शहद की शराब, माधवी।।

شَرابِ عَتِیق

(طب) وہ شراب جس کو تیار ہوئے ایک سال سے کم اور چار سال سے زائد عرصہ نہ ہوا ہو .

شَرابِ اَلَسْت

مراد : روزِ الست کا اقرار (اَلَسْتُ بِرَبِّکُم = کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں ؟ یہ فقرہ ازل میں اللہ تعالیٰ نے روحوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا روحوں نے اس کے جواب میں اقرار عبودیت کیا تھا (قالوا بلیٰ) ؛ (مجازاً) عشقِ حقیقی کی شراب .

شَرابِ پَخْتَہ

پکی شراب ؛ (تصوف) کمالِ شوق اور ذوقِ الہیٰ اور عیش صرف جو اعتبار سے مجرّد ہے .

شَرابِ شِیراز

شیراز کی بنی ہوئی شراب

شَراب خانَہ

وہ جگہ جہاں شراب بنتی، فروخت ہوتی یا محفل سی جما کر پی جاتی ہے، مے خانہ، مے کدہ

شَرابِ طَہُورا

رک : شرابِ طہور .

شَراب فَروش

شراب بیچنے والا، شراب کا ٹھیکے دار

شَرابِ قَدِیم

پرانی شراب ؛ (طب) وہ شراب جسے تیار ہوئے چار سال گزر گئے ہوں .

شَراب فَروشی

شراب بیچنا، شراب کا کاروبار کرنا

شَرابِ چِیدَہ

عمدہ شراب ، منتخب شراب .

شَرابِ یَہُود

the Jewish wine

شَرابِ اَنْگُوری

شراب جو انگوروں سے بنائی جاتی ہے

شَرابِ اَحْمَر

سرخ رن٘گ کی شراب جو عمدہ سمجھی جاتی ہے .

شَرابِ مَمْزُوج

(طب) وہ شراب جس کے ساتھ پانی ملا دیا گیا ہو .

شَرابِ مُثَلَّث

انگور کا شیرہ جو آگ پر جوش دینے کے بعد دو تہائی جل جائے اور ایک تہائی باقی رہے ، اس میں شراب کی طرح نشہ نہیں ہوتا .

شَرابِ مُقَطَّر

قطرہ قطرہ کشید کی ہوئی شراب جو زیادہ تیز ہوتی ہے، ٹپکائی ہوئی شراب، چوائی ہوئی شراب جس میں روح شراب ہو

شَرابِ صالِحِین

ایسا شربت جس میں نشہ نہ ہو گڑھل اور منقیٰ سے بہ ترکیب خاص بنایا ہوا شربت جو نشہ آور نہیں ہوتا (اس کا ابتدائی نسخہ امام رضا سے منسوب ہے جو انہوں نے خلیفہ ہارون الرشید کو بتایا تھا) ، حضرت امام رضا علیہ السلام کے مجوزہ نسخے کے مطابق موبز منقیٰ سے تیار کیا ہوا شربت جو نشہ سے پاک ہوتا ہے .

شَرابِ حَقِیقَت

(کنایۃً) کائنات کی اصل و ماہیت کی تحقیق .

شَرابِ رَیحانی

(طِب) ایک مقوی دوا ؛ خوشبو دار شراب ، پھولوں سے کشید کی ہوئی شراب .

شَراب کِھنچْنا

شراب بننا ، شراب تیّار ہونا .

شَراب لُنڈھانا

بہت شراب پینا اور پلانا .

شَرابِ دوشِینَہ

रात की | बची हुई शराब ।।

شَرابِ بیخودی

(تصوّف) محویت اور فنائیت .

شَراب بَرْدار

ساقی ، شراب پلانے والا .

شَرابِ پُرْتُگالی

ملکِ پرتگال کی شراب جو اپنی تیزی اور عمدگی کی وجہ سے بہت مشہور ہے، پورٹ وائن

شَرابِ اَرْغَوانی

سرخ شراب ، شرابِ احمر .

شَراب پِینا

to drink wine

شَراب کھینچْنا

مقرر ترکیب سے اجزائے شراب کو جوش دے کر بھبکے سے قطرہ قطرہ ٹپکانا .

شَراب و کَباب

شراب اور لوازمات شراب جو بعد شراب نوشی کھاتے ہیں

شَراب کی کَشتی

وہ کشتی جس میں شراب کی بوتلیں اور گلاس لگے ہوئے ہوتے ہیں

شَرابِ دو آتِشَہ

دو بار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، مے دو آتشہ، تیز شراب

شَراب کا پَھنْدا

وہ اُچُّھو جو شراب پینے سے لگے ، شراب کا کان٘ٹا (یہ عموماً جان لیوا ہوتا ہے) .

شَرابِ بادَہ خوار

(تصوّف) تجَلی ذاتی کو کہتے ہیں .

شَرابِ خانَہ خَراب

شراب کی مذمت میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پینے والے عموماً تباہ و برباد ہوتے ہیں، برباد کرنے والی شراب، گھر اجاڑنے والی شراب

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرابِ پُرْتُگالی کے معانیدیکھیے

شَرابِ پُرْتُگالی

sharaab-e-portugaliiशराब-ए-पुरतगाली

  • Roman
  • Urdu

شَرابِ پُرْتُگالی کے اردو معانی

  • ملکِ پرتگال کی شراب جو اپنی تیزی اور عمدگی کی وجہ سے بہت مشہور ہے، پورٹ وائن

Urdu meaning of sharaab-e-portugalii

  • Roman
  • Urdu

  • malik-e-purtgaal kii sharaab jo apnii tezii aur umdagii kii vajah se bahut mashhuur hai, porT vaa.in

English meaning of sharaab-e-portugalii

  • Portuguese wine

शराब-ए-पुरतगाली के हिंदी अर्थ

  • पुर्तगाली मदिरा जो बहुत प्रसिद्ध है अपने स्वाद और असर के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شَرابی

شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا

شَرابِ جَو

जौ की शराब, वह शराब जो कच्चे जौ से बनती है, यवेरा, बियर।

شَراب ساز

शराबकशी करने- वाला, सुराकार

شَراب بَنْدی

شراب پینے یا بیچنے پر پابندی، بندشِ شراب، شراب پر قدغن

شَراب کَشی

مے خواری، شراب پینا، شراب کھین٘چنا

شَراب خور

شراب خوار، شراب کا عادی، رسیا

شراب کہنہ

old wine

شَراب خوری

شراب پینا، مے نوشی، داروبازی

شَراب کَش

شراب بنانے والا، شراب کھین٘چنے والا

شَراب سازی

شراب بنانے کا عمل، شراب کشید کرنا

شَرابِ ناب

خالص شراب، بادہ ناب (شاعری میں مستعمل)

شَراب نوشی

شراب پینا، مے خواری

شَراب بازی

کثرت سے شراب خواری کرنا ، شراب نوشی کا مشغلہ ، شراب پینے کا عادی ہو جانا .

شَرابِ پُشْت

(طب) مقوی شربت جس میں مفید دوائیں ملی ہوئی ہوں .

شَراب آلُود

شراب میں ڈوبا ہوا ، جس پر شراب لگی ہو ؛ (مجازاً) شراب کی تاثیر رکھنے والا .

شَراب زَدَہ

indisposed or affected with wine, intoxicated

شَرابِ کُہَن

پرانی شراب ، قدیمی شراب جو تیز ہوتی ہے

شرابِ طَہُور

جنّت کا وہ پاک، لطیف، شیریں اور کیف آور مشروب جس کا قرآن میں ذکر ہے، جنّت کی بے نشہ اور پاک شراب، مشروبِ پاک

شَراب خوار

عام طور پر عادتاً شراب پینے والا، بادہ نوش، شرابی

شَراب نوش

شراب پینے والا، شرابی، بادہ خوار

شَراب زَدَگی

शराब का गहरा नशा, मदोन्माद ।।

شَرابِ خام

تصوّف: مرتبۂ عبودیت یعنی ابتدائے سلوک کی وہ کیفیات جو سالک پر وارد ہوتی ہیں

شَراب خواری

عام طور پر عادتاً شراب پینا ، مے نوشی ، شراب نوشی .

شَرابِ اَنْگور

شراب جو انگوروں سے بنائی جاتی ہے

شَرابِ عَسَلی

अ. स्त्री.शहद की शराब, माधवी।।

شَرابِ عَتِیق

(طب) وہ شراب جس کو تیار ہوئے ایک سال سے کم اور چار سال سے زائد عرصہ نہ ہوا ہو .

شَرابِ اَلَسْت

مراد : روزِ الست کا اقرار (اَلَسْتُ بِرَبِّکُم = کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں ؟ یہ فقرہ ازل میں اللہ تعالیٰ نے روحوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا روحوں نے اس کے جواب میں اقرار عبودیت کیا تھا (قالوا بلیٰ) ؛ (مجازاً) عشقِ حقیقی کی شراب .

شَرابِ پَخْتَہ

پکی شراب ؛ (تصوف) کمالِ شوق اور ذوقِ الہیٰ اور عیش صرف جو اعتبار سے مجرّد ہے .

شَرابِ شِیراز

شیراز کی بنی ہوئی شراب

شَراب خانَہ

وہ جگہ جہاں شراب بنتی، فروخت ہوتی یا محفل سی جما کر پی جاتی ہے، مے خانہ، مے کدہ

شَرابِ طَہُورا

رک : شرابِ طہور .

شَراب فَروش

شراب بیچنے والا، شراب کا ٹھیکے دار

شَرابِ قَدِیم

پرانی شراب ؛ (طب) وہ شراب جسے تیار ہوئے چار سال گزر گئے ہوں .

شَراب فَروشی

شراب بیچنا، شراب کا کاروبار کرنا

شَرابِ چِیدَہ

عمدہ شراب ، منتخب شراب .

شَرابِ یَہُود

the Jewish wine

شَرابِ اَنْگُوری

شراب جو انگوروں سے بنائی جاتی ہے

شَرابِ اَحْمَر

سرخ رن٘گ کی شراب جو عمدہ سمجھی جاتی ہے .

شَرابِ مَمْزُوج

(طب) وہ شراب جس کے ساتھ پانی ملا دیا گیا ہو .

شَرابِ مُثَلَّث

انگور کا شیرہ جو آگ پر جوش دینے کے بعد دو تہائی جل جائے اور ایک تہائی باقی رہے ، اس میں شراب کی طرح نشہ نہیں ہوتا .

شَرابِ مُقَطَّر

قطرہ قطرہ کشید کی ہوئی شراب جو زیادہ تیز ہوتی ہے، ٹپکائی ہوئی شراب، چوائی ہوئی شراب جس میں روح شراب ہو

شَرابِ صالِحِین

ایسا شربت جس میں نشہ نہ ہو گڑھل اور منقیٰ سے بہ ترکیب خاص بنایا ہوا شربت جو نشہ آور نہیں ہوتا (اس کا ابتدائی نسخہ امام رضا سے منسوب ہے جو انہوں نے خلیفہ ہارون الرشید کو بتایا تھا) ، حضرت امام رضا علیہ السلام کے مجوزہ نسخے کے مطابق موبز منقیٰ سے تیار کیا ہوا شربت جو نشہ سے پاک ہوتا ہے .

شَرابِ حَقِیقَت

(کنایۃً) کائنات کی اصل و ماہیت کی تحقیق .

شَرابِ رَیحانی

(طِب) ایک مقوی دوا ؛ خوشبو دار شراب ، پھولوں سے کشید کی ہوئی شراب .

شَراب کِھنچْنا

شراب بننا ، شراب تیّار ہونا .

شَراب لُنڈھانا

بہت شراب پینا اور پلانا .

شَرابِ دوشِینَہ

रात की | बची हुई शराब ।।

شَرابِ بیخودی

(تصوّف) محویت اور فنائیت .

شَراب بَرْدار

ساقی ، شراب پلانے والا .

شَرابِ پُرْتُگالی

ملکِ پرتگال کی شراب جو اپنی تیزی اور عمدگی کی وجہ سے بہت مشہور ہے، پورٹ وائن

شَرابِ اَرْغَوانی

سرخ شراب ، شرابِ احمر .

شَراب پِینا

to drink wine

شَراب کھینچْنا

مقرر ترکیب سے اجزائے شراب کو جوش دے کر بھبکے سے قطرہ قطرہ ٹپکانا .

شَراب و کَباب

شراب اور لوازمات شراب جو بعد شراب نوشی کھاتے ہیں

شَراب کی کَشتی

وہ کشتی جس میں شراب کی بوتلیں اور گلاس لگے ہوئے ہوتے ہیں

شَرابِ دو آتِشَہ

دو بار کشید کی ہوئی شراب جس کا نشہ زیادہ تیز ہو جاتا ہے، مے دو آتشہ، تیز شراب

شَراب کا پَھنْدا

وہ اُچُّھو جو شراب پینے سے لگے ، شراب کا کان٘ٹا (یہ عموماً جان لیوا ہوتا ہے) .

شَرابِ بادَہ خوار

(تصوّف) تجَلی ذاتی کو کہتے ہیں .

شَرابِ خانَہ خَراب

شراب کی مذمت میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پینے والے عموماً تباہ و برباد ہوتے ہیں، برباد کرنے والی شراب، گھر اجاڑنے والی شراب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرابِ پُرْتُگالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرابِ پُرْتُگالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone