تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَرابِ خام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَرابِ خام کے معانیدیکھیے
شَرابِ خام کے اردو معانی
صفت، واحد
- تصوّف: مرتبۂ عبودیت یعنی ابتدائے سلوک کی وہ کیفیات جو سالک پر وارد ہوتی ہیں
- کچّی شراب، ایسی شراب جو ابھی پختہ نہ ہوئی ہو اور کشید نہ کی گئی ہو
شعر
پیاسا مت جلا ساقی مجھے گرمی سیں ہجراں کی
شتابی لا شراب خام ہم نے دل کو بھونا ہے
English meaning of sharaab-e-KHaam
Adjective, Singular
- (Sufism) the place of penance, that is, the initial state of austerity that appears on the seeker.
- raw wine
शराब-ए-ख़ाम के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- तसव़्वुफ: तपस्या का स्थान अर्थात तपस्या की वो प्रारंभिक अवस्था जो साधक पर सुलूक की वो कैफ़यात जो सालिक पर प्रकट होती है
- कच्ची शराब, ऐसी शराब जो अभी पकाई न गई हो और कशीद न की गई हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَرابِ خام)
شَرابِ خام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔