تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَناسائی پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

اردو، انگلش اور ہندی میں شَناسائی پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

شَناسائی پَیدا کَرنا

shanaasaa.ii paidaa karnaaशनासाई पैदा करना

محاورہ

شَناسائی پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • جان پہچان کرنا، کسی سے متعارف ہونا

English meaning of shanaasaa.ii paidaa karnaa

  • make acquaintance with

शनासाई पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • किसी से परिचित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَناسائی پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَناسائی پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone