تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَناسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَناسا کے معانیدیکھیے
شَناسا کے اردو معانی
صفت
- جان پہچان والا، واقف کار، پہچاننے والا، دوست
- کسی چیز کو جاننے یا سمجھنے والا
شعر
ہم پہ گزرا ہے وہ بھی وقت خمارؔ
جب شناسا بھی اجنبی سے ملے
ایسے ملا ہے ہم سے شناسا کبھی نہ تھا
وہ یوں بدل ہی جائے گا سوچا کبھی نہ تھا
زلف برہم کی جب سے شناسا ہوئی
زندگی کا چلن مجرمانہ ہوا
English meaning of shanaasaa
Adjective
- the one who knows, acquaintance, familiarity
- intelligent
शनासा के हिंदी अर्थ
شَناسا کے مترادفات
شَناسا کے قافیہ الفاظ
شَناسا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَناسا)
شَناسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔