تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِناس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِناس کے معانیدیکھیے
شِناس کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- جاننے والا ، پہچاننے والا ، بطور لاحقہ مستعمل
- ستاروں کی گردش کے مقرر حساب سے حالات و واقعات پر حکم لگانے والا، نجومی ، جوتشی.
اسم، مؤنث
- معرفت، عرفان و آگاہی، پہچان، شناخت
English meaning of shinaas
Adjective, Suffix
- knowing, acquainted with, intelligence, explanation, notification, identity, knowledge
शिनास के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- पहचानने या परखनेवाला, पहचान, परिचय, मालूम, साथ परिचित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِناس)
شِناس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔