تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَناخْتی کارْڈ" کے متعقلہ نتائج

شَناخْتی

شناخت کا، پہچان کا

شَناخْتی عَلامَت

شناختی نشان، وہ امتیازی نشان یا نشانی جس سے کوئی شخص یا چیز پہچانی جا سکے

شَناخْتی پَریڈ

رک : شناخت پریڈ .

شَناخْتی کارْڈ

وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَناخْتی کارْڈ کے معانیدیکھیے

شَناخْتی کارْڈ

shanaaKHtii-cardशनाख़्ती-कार्ड

  • Roman
  • Urdu

شَناخْتی کارْڈ کے اردو معانی

فارسی، انگریزی - اسم، مذکر

  • وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے
  • کسی عمارت کے اوپر لگا ہوا بورڈ یا تختہ وغیرہ سجس پر اس عمارت کا نام لکھا ہوتا ہے

Urdu meaning of shanaaKHtii-card

  • Roman
  • Urdu

  • vo kaarD jis se kisii shaKhs kii shanaaKht ya tasdiiq ho sake is kaarD me.n is shaKhs ka naam aur foTo ke ilaava kuchh aur zaruurii baate.n bhii darj hotii hain, kaarD jaarii karne vaale afsar ya baa.iKhatiyaar shaKhs ya idaare kii jaanib se tasdiiq aur ijraa kii taariiKh hotii hai
  • kisii imaarat ke u.upar laga hu.a borD ya taKhtaa vaGaira sajas par is imaarat ka naam likhaa hotaa hai

English meaning of shanaaKHtii-card

Persian, English - Noun, Masculine

  • identity card

शनाख़्ती-कार्ड के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अंग्रेज़ी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहचान पत्र, वो कार्ड जिससे किसी व्यक्ति की पहचान हो सके इस कार्ड में उस शख़्स का नाम और फ़ोटो के इलावा कुछ और ज़रूरी बातें भी वर्णित होती हैं
  • किसी इमारत के ऊपर लगा हुआ बोर्ड या तख़्ता वग़ैरा सजस पर उस इमारत का नाम लिखा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَناخْتی

شناخت کا، پہچان کا

شَناخْتی عَلامَت

شناختی نشان، وہ امتیازی نشان یا نشانی جس سے کوئی شخص یا چیز پہچانی جا سکے

شَناخْتی پَریڈ

رک : شناخت پریڈ .

شَناخْتی کارْڈ

وہ کارڈ جس سے کسی شخص کی شناخت یا تصدیق ہو سکے اس کارڈ میں اس شخص کا نام اور فوٹو کے علاوہ کچھ اور ضروری باتیں بھی درج ہوتی ہیں، کارڈ جاری کرنے والے افسر یا بااختیار شخص یا ادارے کی جانب سے تصدیق اور اجرا کی تاریخ ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَناخْتی کارْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَناخْتی کارْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone