تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَناخْتی عَلامَت" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَناخْتی عَلامَت کے معانیدیکھیے

شَناخْتی عَلامَت

shanaaKHtii-'alaamatशनाख़्ती-'अलामत

وزن : 1212122

Roman

شَناخْتی عَلامَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • شناختی نشان، وہ امتیازی نشان یا نشانی جس سے کوئی شخص یا چیز پہچانی جا سکے

    مثال وزیرستان کے قبائل جن قبیلوں کے ذیلی ناموں کے علاوہ مزید ایک اجتمائی شناختی علامت بھی ہے

Urdu meaning of shanaaKHtii-'alaamat

  • shanaaKhtii nishaan, vo imatiyaazii nishaan ya nishaanii jis se ko.ii shaKhs ya chiiz pahchaanii ja sake

English meaning of shanaaKHtii-'alaamat

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • sign of identification, identification mark

    Example Waziristan ke qabael jin qabilon ke zaili (Subsidiary) namon ke alawa mazid ek ijtimai shinakhti alamat bhi hai

शनाख़्ती-'अलामत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पहचान चिन्ह, वह विशिष्ट चिन्ह जिस से किसी व्यक्ति या वस्तु की पहचान की जा सके

    उदाहरण वज़ीरिस्तान के क़बाएल जिन क़बीलों के ज़ैली (सहायक) नामों के अलावा मज़ीद एक इजतिमाई शिनाख़ती अलामत भी है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَناخْتی عَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَناخْتی عَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone