تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَناخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَناخْت کے معانیدیکھیے
شَناخْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
پہچان، آگاہی، واقفیت، پرکھ، تمیز
مثال - آدمی یا چیز کی نامزدگی اس کی شناخت کے لیے بہت ضروری ہے
- شناسائی، جان پہچان
وضاحتی ویڈیو
شعر
وہ شکل وہ شناخت وہ پیکر کی آرزو
پتھر کی ہو کے رہ گئی پتھر کی آرزو
English meaning of shanaaKHt
Noun, Feminine
-
recognition, identification, identity, knowledge, discernment
Example - Aadami ya chiz ki namzadgi uski shanakht ke liye bahut zaruri hai
- acquaintance
शनाख़्त के हिंदी अर्थ
شَناخْت کے مترادفات
شَناخْت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَناخْت)
شَناخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔