تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمْشان" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْشان کے معانیدیکھیے

شَمْشان

shamshaanशमशान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

جمع: شَمْشَانَوں

دیکھیے: شَمْشان گھاٹ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

شَمْشان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرگھٹ، جہاں ہندو اپنے مُردے جلاتے ہیں، آج کل ایک بڑی بھٹی جس میں برقی تاپ سے مردے کو جلایا جاتا ہے
  • اجاڑ جگہ، ویران جگہ

شعر

Urdu meaning of shamshaan

Roman

  • marghaT, jahaa.n hinduu apne murde jalaate hain, aajkal ek ba.Dii bhaTTii jis me.n barqii taap se marde ko jalaayaa jaataa hai
  • ujaa.D jagah, viiraan jagah

English meaning of shamshaan

Noun, Masculine

  • cremation ground, the place where dead bodies are burned, place for burning pyres
  • a deserted place

शमशान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शव या मुरदे जलाने का स्थान, मरघट, मसान, जहां हिंदू अपने मुरदे जलाते हैं, आज-कल एक प्रकार की बड़ी भट्ठी, जिसमें प्रायः बिजली की सहायता से शव जलाये जाते हैं
  • उजड़ा हुआ या वीरान स्थान

شَمْشان کے مترادفات

شَمْشان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمْشان)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمْشان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone