تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمّاس" کے متعقلہ نتائج

ماہْتابی

ایک قسم کا تربوز، چکوترا

ماہْتابی مَہْتابی

۔(ف)۔معنی ۴۔۵۔۶میں) مونث ۔ایک قسم کا تربوز۔۲۔چکوترہ ۔۳۔(ف) ایک قسم کا کپڑا جس پر سنہری یاروپہلی شکلیں منقوش ہوتی ہیں۔۴۔(ف)ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوڑنے سے چاند جیسی روشنی ہوجاتی ہے۔۵۔عمارت کو چک جو سیر مہتاب کے واسطے لب حوض بنای جائے۔؎

جَشْنِ ماہْتابی

پورے چان٘د کی رات میں سجائی جانے والی محفل، (مجازاً) کوئی شاہی تقریب.

نِیلوفَرِ ماہْتابی

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمّاس کے معانیدیکھیے

شَمّاس

shammaasशम्मास

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: شَمُسَ

شَمّاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سورج کی پرستش کرنے والا، آفتاب پرست، آتش پرست
  • سورج کا دیوتا، سورج دیوتا
  • وہ شخص، جس نے آتش پرستی کا طریقہ ایجاد کیا تھا، قوم ترسا کا سردار یا پُجاری، جو بیچ میں سے سرمنڈا کر معبد میں بیٹھا رہتا ہے، گبر، ترسا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of shammaas

Noun, Adjective, Masculine

  • sun-worshipper

शम्मास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • सूर्यपूजक, सूरज का पुजारी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمّاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمّاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone