تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَکْل و صُورَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل و صُورَت کے معانیدیکھیے
شَکْل و صُورَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ظاہری شکل، ہیئت
شعر
ان مسیحاؤں سے اللہ بچائے ہم کو
شکل و صورت سے جو بیمار نظر آتے ہیں
شکل و صورت دیکھنے لائق تھی تب صیاد کی
قید پنچھی جب پروں کو پھڑپھڑا کر خوش ہوئے
خواب بھی خواب ہو گئے عادلؔ
شکل و صورت دکھا کے کاغذ پر
English meaning of shakl-o-suurat
Noun, Feminine
- visible face, shape
शक्ल-ओ-सूरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़ाहिरी शक्ल, आकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَکْل و صُورَت)
شَکْل و صُورَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔