تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَکْل و شَمائِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل و شَمائِل کے معانیدیکھیے
شَکْل و شَمائِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صورت اور اطوار، اخلاق و عادات، ناک نقشہ، وضع قطع
شعر
میں پہروں گھر میں پڑا دل سے بات کرتا ہوں
جب اس کے شکل و شمائل سے بات کرتا ہوں
جتنی دلبر کی مرے شکل و شمائل ہے حسیں
اتنی دل کش اور اتنی خوبرو کیا چیز ہے
عجب شیخ جی کی ہے شکل و شمائل
ملے گا تو صورت سے بیزار ہوگا
English meaning of shakl-o-shamaa.il
Noun, Feminine
- appearance and character, face and virtues, qualities
शक्ल-ओ-शमाइल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रूप और गुण, आकृति और स्वभाव, नाक नक़्शा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَکْل و شَمائِل)
شَکْل و شَمائِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔