تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا کے معانیدیکھیے

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

shakl chu.Dailo.n kii, naaz pariyo.n kaaशक्ल चुड़ैलों की, नाज़ परियों का

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا کے اردو معانی

  • (عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

Urdu meaning of shakl chu.Dailo.n kii, naaz pariyo.n kaa

  • Roman
  • Urdu

  • (o) badsuuratii par ye dimaaG aur naazuk mizaajii (jab ko.ii badsuurat aurat naaz naKhre kare to kahte hai.n

English meaning of shakl chu.Dailo.n kii, naaz pariyo.n kaa

  • ugly witch strutting about as beauty

शक्ल चुड़ैलों की, नाज़ परियों का के हिंदी अर्थ

  • (ओ) बदसूरती पर ये दिमाग़ और नाज़ुक मिज़ाजी (जब कोई बदसूरत औरत नाज़ नख़रे करे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone