تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَکْل بِگاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل بِگاڑْنا کے معانیدیکھیے

شَکْل بِگاڑْنا

shakl bigaa.Dnaaशक्ल बिगाड़ना

محاورہ

مادہ: شَکْل

Roman

شَکْل بِگاڑْنا کے اردو معانی

  • صورت خراب کرنا، چہرے کو بد روپ بنانا، بری تصویر کھینچنا
  • مار پیٹ کر حلیہ خراب کرنا، بے عزتی یا آبرو ریزی کرنا

Urdu meaning of shakl bigaa.Dnaa

Roman

  • suurat Kharaab karnaa, chehre ko bad ruup banaanaa, barii tasviir khiinchnaa
  • maar piiT kar hulyaa Kharaab karnaa, be.izztii ya aabruuraizii karnaa

English meaning of shakl bigaa.Dnaa

  • disfigure, mar, deface
  • disgrace

शक्ल बिगाड़ना के हिंदी अर्थ

  • आकृति ख़राब करना, चेहरे को घिनावना बनाना, ख़राब चित्र खींचना
  • मार पीट कर डील-डौल ख़राब करना, अपमान या सतीत्व-हरण करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَکْل بِگاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَکْل بِگاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone