تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَکْل بَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَکْل بَنانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: شَکْل
شَکْل بَنانا کے اردو معانی
- خاکہ کھینچنا، نقشہ بنانا
- دوسرے کی نقل کرنا، کسی اور کا بھیس اختیار کرنا، روپ دھارنا، وضع بنانا، انداز اختیار کرنا
- چہرے سے کسی غم یا غصے وغیرہ کا اظہار کرنا، چہرہ بگاڑنا، منہ بنانا
- ڈول ڈالنا، خاک ڈالنا
English meaning of shakl banaanaa
- draw a diagram
- give shape to
- make faces
शक्ल बनाना के हिंदी अर्थ
- रेखा-चित्र ख़ींचना, नक्शा बनाना
- दूसरे की नक़ल करना, किसी और का भेस बनाना, रूप धारना, ढंग बनाना, ढब बनान
- चेहरे से किसी दुख या क्रोध आदि का प्रकट करना, चेहरा बिगाड़ना, मुँह बनाना
- डोल डालना, ख़ाक डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَکْل بَنانا)
شَکْل بَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔