تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَخْصی حُکُومَت" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَخْصی حُکُومَت کے معانیدیکھیے

شَخْصی حُکُومَت

shaKHsii-hukuumatशख़्सी-हुकूमत

اصل: عربی

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

شَخْصی حُکُومَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جمہوری حکومت کا نقیض، مطلق العنان حکومت جس میں بادشاہ یا حکمران کو ہر امر کا کلّی اختیار حاصل ہو

Urdu meaning of shaKHsii-hukuumat

  • Roman
  • Urdu

  • jamhuurii hukuumat ka naqiiz, mutlaq ul-anaan hukuumat jis me.n baadashaah ya hukamraan ko har amar ka kalii iKhatiyaar haasil ho

English meaning of shaKHsii-hukuumat

Noun, Feminine

  • one man's rule, absolute monarchy or dictatorship

शख़्सी-हुकूमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यक्तिगत शासन, पूर्ण राजतंत्र या तानाशाही

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَخْصی حُکُومَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَخْصی حُکُومَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone