تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَخْصی آزادی" کے متعقلہ نتائج

شَخْصِی

کسی شخص کی ذات سے متعلق، ذات کا، نج کا، ذاتی

شَخْصِیَّہ

رک: شخصی.

شَخْصِیَت

انفرادی وجود، ذات، فرد، ہستی

شَخْصِیات

اشخاص، معزز، عظیم لوگ

شَخْصِیَّہ نِگاری

کسی کی شخصیت کے بارے میں لکھنا، قلمی مرقع یا خاکہ، شخصیت نگاری.

شَخْصِیَّت شِکَنی

کردار کشی.

شَخْصِیَّت سازی

کردار کا بنانا، کردار کا ڈھالنا.

شَخْصِیَّت جَتانا

شیخی مارنا، اترانا، ڈینگ کی لینا، ڈینگ مارنا، اہمیت جتانا

شَخْصِیَّت بَگھارْنا

شیخی مارنا، ڈین٘گ کی لینا، اترانا، تعلّی کرنا

تَلْبِیس شَخْصِی

(قانون) کسی آدمی کے ذریعے دھوکا دینا، ایک آدمی کی جگہ کسی دوسرے شخصی ...قوانین کے تحت مستوجب سزا ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَخْصی آزادی کے معانیدیکھیے

شَخْصی آزادی

shaKHsii-aazaadiiशख़्सी-आज़ादी

وزن : 22222

شَخْصی آزادی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو

English meaning of shaKHsii-aazaadii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • personal freedom

शख़्सी-आज़ादी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यक्तिगत स्वतन्त्रता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَخْصی آزادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَخْصی آزادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone