تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَجَرَہ" کے متعقلہ نتائج

اَگَن

نار، آتش، شعلہ، عناصر اربعہ میں ایک عنصر کا نام (اگنی کا مخفف)

اَگَن ہوتْرا

(ہندو) ہَوَن کی رسم جس مین پوتر آگ کا بھوگ دیا جاتاہے اور جس میں شوہر کے رو برو اس کی عورت اپنی پاک دامنی پر حلف اٹھاتی ہے

اَگَن ہِنڈولا

(آتشبازی) اگن چراغ کی قسم کی آتش بازی ، جو ہنڈولے کی شکل کی بنی ہوئی ہوتی ہے

اَگَن بَم

آتشیں بم جو کسی مقام کو نذر آتش کرنے کے لئے گرایا جاتا ہے

اَگَن روک

آگ کے اثر کو روکنے والا (سامان وغیرہ)، جس پر آگ اثر نہ کرے

اَگَن پُھس

ایک نہایت زہریلا کوڑیالا سانپ .

اَگَن بوٹ

دخانی چہاز یا کشتی

اَگَن چَرْخ

(آتش بازی) چاک یا چکر کی شکل کی آتش بازی جس کے دور پر بانس کی پوریاں (نلوے) تیز قسم کی بارود بھر کر باندھی اور شتابے کے ذریعے سے باہم ملا دی جاتی ہیں، جب ان میں آگ لگائی جاتی ہے تو بارود کی اڑان سے چکر کیلے پر گھومنے لگتا ہے

اَگَن پَنکھ

رک : اگن چرخ .

اَگَن باد

گھوڑے کا ایک مرض جس میں کھال ادھڑ جاتی روئیں گر جاتے ہیں

اَگَن گِیر

(قدیم زمانے میں) آگ کو استعمال کے لیے محفوظ رکھنے کا برتن

اَگَن بان

وہ تیر جس میں پیکان کی جگہ بارود بھر کر دشمن کی طرف چلایا جائے

اَگَن دیوی

وہ آگ جو ہندوں کے نزدیک متبرک اور دیوی کے مقام پر فائز ہے

اَگَن گولا

تیز بارود کا بنایا ہوا گولا جو آگ لگانے پر شعلہ نکلتا ہوا اور اڑ جاتا اور اپنی مقدار کے موافق بلندی پر پہنچ کر پھٹنا اور بکھر جاتا ہے ،(عام بول چال میں) تارا منڈل

اَگَن جھاڑ

ایک قسم کا سانپ جس کے من٘ھ سے رات کو آگ اور دن کو دھواں نکلتا ہے

اَگَن کِیڑا

آگا کا کیڑا ، سمندر .

اَگَن بَجْرا

آتش بازی کی ناؤ، جسے پانی میں تیرا کر بحری جنگ کا نظارہ پیش کرتے ہیں

اَگَن چادَر

(آتشبازی) فاسفورس آمیز مسالے سے بنائی ہوئی ایک آتش بازی جو اندھیرے میں سنہری چادر کی طرح چمکتی ہے اور جو دور سے آتشیں چادر معلوم ہوتی ہے

اَگَن چَکَّر

حلقے کی شکل کی تیز بارود کی بنی ہوئی آتشبازی جو آگ لگانے پر پھرکی کی طرح زمین پر چکر کھاتی ہے، (عام بول چال میں) چکر

اَگَن چَھڑی

بارود کی بنائی ہوئی چھڑ .

اَگَن بَنیٹی

(آتشبازی) بارود کی ایک سلاخ جس کے سروں پر بھڑ کتے ہوئے آتش گولے ہوتے ہیں اور جس کو گھما کر دشمن کی صفوں کو توڑا اور اس کی بھیڑ کو تتش بتر کیا جاتا ہے .

اَگَن سُوراخ

بارودی سرنگ .

اَگَن بَرینٹی

(آتشبازی) بارود کی ایک سلاخ جس کے سروں پر بھڑ کتے ہوئے آتش گولے ہوتے ہیں اور جس کو گھما کر دشمن کی صفوں کو توڑا اور اس کی بھیڑ کو تتش بتر کیا جاتا ہے .

اَگَن تانتْوا

رک : اگن چرغ .

اَگَن کے بَچّے کَھجُور پَر بَتانا

ہَگَن ہَٹّی

رک : ہگن ہٹی

ہَگَنْڈا

پیخانے سے لتھڑا ہوا

بَڑوا اَگَن

ہندو روایات کے مطابق پانی سے نہ بجھنے والی آگ جو قطب جنوبی میں ہے اور پانی سے نہیں بجھتی

آکاش اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا، شہاب ثاقب

آکاس اَگَن گولا

آسمان سے ٹوٹنے والا تارا ، شہابِ ثاقب

تَوا چَڑھا بیٹھی مِس رانی گَھر میں ناج اَگَن نَہ پانی

ہے تو غریب مگر دکھاوے کو امیرانہ کام کرتی ہے

راجا جوگی، اَگَن جَل اُن کی اُلٹی رِیت

راجا ، جوگی ، آگ اور پانی کا کوئی اعتبار نہیں کرنا چاہیئے ان کی محبت تھوڑی ہوتی ہے یہ کسی وقت بھی نُقصان پہن٘چا سکتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَجَرَہ کے معانیدیکھیے

شَجَرَہ

shajaraशजरा

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: شَجَرَ

شَجَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • درخت، شجر، پیڑ، ایک درخت
  • نقشہ یا تحریر جس میں کسی خاندان کے سب سے بزرگ شخص اور اس کی اولاد کا ترتیب وار نام اور بعض اوقات مختصر حالات بھی درج ہوں، نسب نامہ جو عموماً درخت کی شکل میں بھی بنایا جاتا ہے
  • وہ تحریر جس میں کسی سلسلۂ طریقت کے مشائخ کے نام سلسلہ وار درج ہوں (عموماً ہر مرید کو بیعت ہونے کے بعد دیا جاتا ہے تاکہ بیعت ہونے والا پورے سلسلہ کے بزرگوں سے واقف ہوجائے)
  • (عروض) وہ نقشہ جس میں رباعی کے بارہ بارہ اور ان میں علیحدہ علیحدہ مفعول کو ایک کی بیخ اور مفعولن کو دوسرے کی جڑ قائم کرکے باقی فروع کو شاخوں کی مثل لکھ کر درخت کی شکل بناتے ہیں
  • نقشہ جو کسی معین پیمانے کے مطابق نہ بنایا گیا ہو لیکن ہر قطعۂ زمین جس کا اندراج خسرے میں ہوتا ہے اس میں مل جاتا ہے، نقشۂ کشت وار جس کو شجرہ کہتے ہیں (پٹواری کی کتاب)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

شَذرہ

ماہ نامے وغیرہ کے مدیر کی مختصر رائے جسے وہ اداریے کے علاوہ مختلف موضوعات حاضرہ پر قلمبند کرے

شعر

English meaning of shajara

Noun, Masculine

  • family tree, genealogical tree
  • table of spiritual lineage (showing disciples)
  • pedigree
  • a map in which fields are marked out
  • a sketch, in a field-book (in surveying)

शजरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरख़्त, वृक्ष, पेड़, एक पादप
  • नक़्शा या पत्र या लेख जिसमें किसी ख़ानदान अर्थात कुल के सबसे बूढ़े व्यक्ति और उसकी संतान का क्रमानुसार नाम और किसी समय कुछ परिस्थितियाँ भी दर्ज हों, वंशावली जो सामान्यतः पेड़ के आकार में भी बनाई जाती है
  • वह लेख या पत्र जिसमें किसी तरीक़त के सिलसिले के शेख़ों के नाम क्रमवार दर्ज हों (सामान्यतः हर मुरीद अर्थात शिष्य को बै'अत होने के बाद दिया जाता है जिससे कि बैअत होने वाला पूरे सिलसिले अर्थात संप्रदाय के बुज़ुर्गों अर्थात सूफ़ियों से परिचित हो जाए)

    विशेष - तरीक़त= दिल की पाकीज़गी, अध्यात्म, आत्मशुद्धि, अंतःशुद्धि - बै'अत= अपने को किसी संत के चरणों में अर्पित कर देना और संत के उपदेशों और आज्ञा का अनुसरण करना, किसी पीर के हाथ उसकी शिष्यता ग्रहण करना

  • (छंदशास्त्र) वह नक़्शा जिसमें रुबाई के बारह-बारह और उनमें अलग-अलग मफ़'ऊल को एक की बीख़ अर्थात नींव और मफ़'ऊलुन को दूसरे की जड़ क़ायम करके बाक़ी फ़ुरू' को शाख़ों की तरह लिख कर पेड़ के आकार में बनाते हैं

    विशेष - मफ़'ऊल= (व्याकरण) कर्म, जिस पर क्रिया का प्रभाव पड़े, छंद का एक वज़्न हिंदी ‘तगण' - मफ़'ऊलुन= (छंदशास्त्र) शे'र के एक वज़्न का नाम जो प्राथमिक वज़्न मफ़ा'ईलुन से उद्धृत है - फ़ुरू'= शाखाएँ, मूल वस्तु से निकली हुई वस्तुएँ

  • नक़्शा जो किसी नियत पैमाने के अनुसार न बनाया गया हो लेकिन हर क़ित'अ-ए-ज़मीन जिसे ख़स्रे में दर्ज किया जाता है उसमें मिल जाता है, नक़्शा-ए-किश्त-वार जिसको शजरा कहते हैं (पटवारी की किताब)

    विशेष - क़ित'अ-ए-ज़मीन= ज़मीन का एक भाग - नक़्शा-ए-किश्त-वार= वह खाता या बही, जिसमें खेतों के क्षेत्रफल आदि का विवरण रहता है - ख़स्रा= (वित्तीय) राजस्व विभाग का एक नियमित मुद्रित रजिस्टर जिसमें खेतों की क्रमांकित सूची होती है

شَجَرَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَجَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَجَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone