تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَجَرِ حَیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَجَرِ حَیات کے معانیدیکھیے
شَجَرِ حَیات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زندگی کا درخت، جنت کا وہ درخت جس کے پاس جانے سے اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو منع کیا تھا
شعر
شجر حیات باغ جہاں میں ہماری طرح
قطع و برید دہر سے یوں بے ثمر نا ہو
English meaning of shajar-e-hayaat
Noun, Masculine
- the tree of life, the tree of heaven that Allah forbade the Prophet Adam from going near
शजर-ए-हयात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन का पेड़, स्वर्ग का वो पेड़ जिसके पास जाने से अल्लाह ने पैग़म्बर आदम को मना किया था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَجَرِ حَیات)
شَجَرِ حَیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔