تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیطان طُوفان ، اَللہ نِگَہْبان ، تُجھ پَر ٹُوٹ نَہ پڑے آسمان" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطان طُوفان ، اَللہ نِگَہْبان ، تُجھ پَر ٹُوٹ نَہ پڑے آسمان کے معانیدیکھیے

شَیطان طُوفان ، اَللہ نِگَہْبان ، تُجھ پَر ٹُوٹ نَہ پڑے آسمان

shaitaan tuufaan , allaah nigahbaan , tujh par TuuT na pa.De aasmaanशैतान तूफ़ान , अल्लाह निगहबान , तुझ पर टूट न पड़े आसमान

ضرب المثل

Roman

شَیطان طُوفان ، اَللہ نِگَہْبان ، تُجھ پَر ٹُوٹ نَہ پڑے آسمان کے اردو معانی

  • جھوٹی تہمت سے خدا کی پناہ ، جب کوئی کسی پر تہمت دھرے تو کہتے ہیں.

Urdu meaning of shaitaan tuufaan , allaah nigahbaan , tujh par TuuT na pa.De aasmaan

Roman

  • jhuuTii tahmat se Khudaa kii panaah, jab ko.ii kisii par tahmat dhare to kahte hai.n

शैतान तूफ़ान , अल्लाह निगहबान , तुझ पर टूट न पड़े आसमान के हिंदी अर्थ

  • झूटी तहमत से ख़ुदा की पनाह, जब कोई किसी पर तहमत धरे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیطان طُوفان ، اَللہ نِگَہْبان ، تُجھ پَر ٹُوٹ نَہ پڑے آسمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیطان طُوفان ، اَللہ نِگَہْبان ، تُجھ پَر ٹُوٹ نَہ پڑے آسمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone