تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیطان لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطان لَگْنا کے معانیدیکھیے

شَیطان لَگْنا

shaitaan lagnaaशैतान लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شَیطان لَگْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • ناشائستہ حرکت کرنا، شیطان کے ورغلانے میں آ جانا، حرام کاری پر آمادہ ہونا
  • مستی چڑھنا، شرارت پر آنا

Urdu meaning of shaitaan lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naashaa.istaa harkat karnaa, shaitaan ke varGalaane me.n aa jaana, haraamkaarii par aamaada honaa
  • mastii cha.Dhnaa, sharaarat par aanaa

English meaning of shaitaan lagnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to have fun, being naughty
  • To be possessed by the devil, to be in a devilish mood, to play the deuce, to practise all evil

शैतान लगना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • अभद्र काम करना, बुरे आदमी के बहकावे में आ जाना, हरामकारी करना
  • मस्ती चढ़ना, शरारत पर आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیطان لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیطان لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone