تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیطان جان نَہ مارے تو حَیران ضَرُور کَرے" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطان جان نَہ مارے تو حَیران ضَرُور کَرے کے معانیدیکھیے

شَیطان جان نَہ مارے تو حَیران ضَرُور کَرے

shaitaan jaan na maare to hairaan zaruur kareशैतान जान न मारे तो हैरान ज़रूर करे

نیز : شَیطان جان نَہ مارے حَیران تو ضَرُور کَرے

ضرب المثل

Roman

شَیطان جان نَہ مارے تو حَیران ضَرُور کَرے کے اردو معانی

  • شیطان ہلاک تو نہیں کرتا مگر انسان کو پریشان بہت کرتا ہے
  • برا آدمی جان نہ لے لیکن پریشان تو ضرور کرتا ہے

Urdu meaning of shaitaan jaan na maare to hairaan zaruur kare

Roman

  • shaitaan halaak to nahii.n kartaa magar insaan ko pareshaan bahut kartaa hai
  • buraa aadamii jaan na le lekin pareshaan to zaruur kartaa hai

शैतान जान न मारे तो हैरान ज़रूर करे के हिंदी अर्थ

  • शैतान मारता तो नहीं है परंतु मनुष्य को बहुत परेशान करता है
  • दुष्ट आदमी प्राण न ले लेकिन परेशान तो अवश्य करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیطان جان نَہ مارے تو حَیران ضَرُور کَرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیطان جان نَہ مارے تو حَیران ضَرُور کَرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone