تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیطانِ مُجَسَّم" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیطانِ مُجَسَّم کے معانیدیکھیے

شَیطانِ مُجَسَّم

shaitaan-e-mujassamशैतान-ए-मुजस्सम

اصل: عربی

وزن : 222122

شَیطانِ مُجَسَّم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرتا پا شریر، نہایت دن٘گا فساد کرنے والا آدمی

English meaning of shaitaan-e-mujassam

Noun, Masculine

  • devil incarnate, an embodiment of Satan, evil or very mischievous person

शैतान-ए-मुजस्सम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो सर से पाँव तक शैतान हो, जिसके आचरण पैशाचिक हों, सर-ता-पा शरीर, निहायत दंगा फ़साद करने वाला आदमी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیطانِ مُجَسَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیطانِ مُجَسَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone