تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیخُ الْاِسْلام" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیخُ الْاِسْلام کے معانیدیکھیے

شَیخُ الْاِسْلام

shaiKH-ul-islaamशैख़-उल-इस्लाम

اصل: عربی

وزن : 22221

شَیخُ الْاِسْلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دینِ اسلام کا سب سے بڑا پیشوا، مفتئ اعظم، امامِ وقت، مجتہد

English meaning of shaiKH-ul-islaam

Noun, Masculine

  • a great theologian of Islam

शैख़-उल-इस्लाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस्लामी धर्मशास्त्र का सबसे बड़ा विद्वान्

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیخُ الْاِسْلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیخُ الْاِسْلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone