تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیخ و شاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیخ و شاب کے معانیدیکھیے
شیخ و شاب کے اردو معانی
- بوڑھے اور جوان
شعر
شاید کوئی حسین ہے محفل میں اے رحیمؔ
ہلچل مچی ہوئی ہے جو ہر شیخ و شاب میں
افراط شوق میں تو رویت رہی نہ مطلق
کہتے ہیں میرے منہ پر اب شیخ و شاب کیا کیا
عشق میں دل ربا کے اے زاہد
سرنگوں شیخ و شاب عشق اللہ
English meaning of shaiKH-o-shaab
- the old and the young
शैख़-ओ-शाब के हिंदी अर्थ
- बूढ़े और जवान, अर्थात सब लोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیخ و شاب)
شیخ و شاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔