تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیخ کیا جانے صابُن کا بھاؤ" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیخ کیا جانے صابُن کا بھاؤ کے معانیدیکھیے

شَیخ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

shaiKH kyaa jaane saabun kaa bhaavशैख़ क्या जाने साबुन का भाव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شَیخ کیا جانے صابُن کا بھاؤ کے اردو معانی

  • جس سے کچھ تعلق نہ ہو اس چیز کی کیفیت کیا معلوم ہوسکتی ہے
  • خواہ مخواہ اس امر میں دخل دینا جس کا پتہ نہ ہو
  • ایسے شخص سے مشورہ لینا جس کو معاملے سے کوئی مناسبت نہ ہو

Urdu meaning of shaiKH kyaa jaane saabun kaa bhaav

  • Roman
  • Urdu

  • jis se kuchh taalluq na ho is chiiz kii kaifiiyat kyaa maaluum hosaktii hai
  • KhvaahmaKhvaah is amar me.n daKhal denaa jis ka pata na ho
  • a.ise shaKhs se mashvara lenaa jis ko mu.aamle se ko.ii munaasabat na ho

शैख़ क्या जाने साबुन का भाव के हिंदी अर्थ

  • जिससे कुछ संबंध न हो उस चीज़ की स्थिति क्या मालूम हो सकती है
  • बेकार में उस काम में हस्तक्षेप करना जिसका पता न हो
  • ऐसे व्यक्ति से सलाह लेना जिसको मुआमले से कोई लेना-देना न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

जिसमें मज्जूबों- जैसी बातें हों।

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیخ کیا جانے صابُن کا بھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیخ کیا جانے صابُن کا بھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone