تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیخ حرم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیخ حرم کے معانیدیکھیے
شیخ حرم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کعبے کا مردِ بزرگ؛ مراد : علماء و صاحبانِ من٘بر
شعر
میں بھی انہیں پہچان رہا ہوں غور سے دیکھو بادہ کشو
شاید شیخ حرم بیٹھے ہیں وہ جو کونے والے ہیں
مرے خلوص پہ شیخ حرم بھی کہہ اٹھا
جو پی رہے ہو تو درشنؔ حرم میں آ کے پیو
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے
گلیم بوذر و دلق اویس و چادر زہرا
English meaning of shaiKH-e-haram
Noun, Masculine
- the great man of the Ka'bah, means: the scholars and the owners of the pulpit
शैख़-ए-हरम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काबा के महान व्यक्ति अर्थात: विद्वान और पल्पिट के मालिक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیخ حرم)
شیخ حرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔