تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیخ چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی نَہ چھوڑے بال" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیخ چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی نَہ چھوڑے بال کے معانیدیکھیے

شَیخ چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی نَہ چھوڑے بال

shaiKH chanDaal na chho.De makkhii na chho.De baalशैख़ चंडाल न छोड़े मक्खी न छोड़े बाल

ضرب المثل

شَیخ چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی نَہ چھوڑے بال کے اردو معانی

  • ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو حریص ہو بہت لالچی، ہر چیز ہڑپ کرجانے والا

शैख़ चंडाल न छोड़े मक्खी न छोड़े बाल के हिंदी अर्थ

  • ऐसे शख़्स के बारे में कहते हैं जो हरीस हो बहुत लालची, हर चीज़ हड़प कर जाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیخ چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی نَہ چھوڑے بال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیخ چَنْڈال نَہ چھوڑے مَکّھی نَہ چھوڑے بال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone