تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَیدائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَیدائی کے معانیدیکھیے
شَیدائی کے اردو معانی
صفت
- شیفتہ و شیدا ہونے والا، فریقتہ ہونے والا، عاشق
- عاشق ہونا، آشفتگی، شیفتگی، فریفتگی
- شوقین، شوخ مزاج
شعر
کوئی رسوا کوئی سودائی ہے
اک جہاں آپ کا شیدائی ہے
میں نے مانا کہ عدو بھی ترا شیدائی ہے
فرق ہوتا ہے فدا ہونے میں مر جانے میں
تیری دنیا میں ترے حسن کا شیدائی ہوں
اے خدا مجھ کو گنہ گار نہ سمجھا جائے
English meaning of shaidaa.ii
Adjective
- deeply in love (with)
- lover, enamored
- insanity, distraction
شَیدائی کے مترادفات
شَیدائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَیدائی)
شَیدائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔