تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَئے لَطِیفْ" کے متعقلہ نتائج

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَئے لَطِیفْ کے معانیدیکھیے

شَئے لَطِیفْ

shai-e-latiifशै-ए-लतीफ़

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

شَئے لَطِیفْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تصوّف) جو چیزموجود ہونے کے باوجود دیکھنے اور سننے اور سونگھنے اور چھونے اور چکھنے میں نہ آسکے، جیسے، انفس میں عقل اور آفاق میں جوہر
  • عقل، سمجھ

شعر

Urdu meaning of shai-e-latiif

Roman

  • (tasavvuph) jo chiiz maujuud hone ke baavjuud dekhne aur sunne aur suu.nghne aur chhuune aur chakhne me.n na aaske, jaise, anfas me.n aqal aur aafaaq me.n jauhar
  • aqal, samajh

English meaning of shai-e-latiif

Noun, Feminine

शै-ए-लतीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (तसव़्वुफ) जो चीज़ मौजूद होने के बावजूद देखने और सुनने और सूँघने और छूने और चखने में ना आसके, जैसे इनफ़स में अक़ल और आफ़ाक़ में जौहर
  • अक़ल, समझ
  • प्रतिभा, ज़हानत
  • प्रतिभा, ज़िहानत, दक्षता, कुशलता, चतुराई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صِدِّیق

بہت سچ بولنے والا، ہمیشہ سچ بولنے والا

صِدِّیقِ اَکْبَر

حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا لقب

صِدِّیقَہ

ہمیشہ سچ بات کہنے والی، بالخصوص حضرت عائشہ کا اور بالعموم حضرت فاطمۃ الزہرا اور حضرت مریم کا لقب

صِدِّیقی

حضرت ابوبکر صدیق سے منسوب نیز ان کی نسل کا.

صَدِّیقِین

بر گزیدہ ہستیاں ، اولیأ ، وہ لوگ جن پر خدا مہربان ہوا.

صِدِّیقان

(تصوف) صدیق (رک) کی جمع ، انبیأ کے سچے متبعین ، اولیا اللہ.

صِدِّیقانَہ

سچے لوگوں کی طرح ، سچائی کے ساتھ.

صِدِّیقِیَّت

سچائی ، صداقت ہونا ، اتباع (انبیأ کا).

صِدّّیقِیہ

(تصوف) حضرت ابوبکر صدیق کا طریقہ.

صَدَّقْتُ

(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) میں نے تصدیق کی ؛ مراد : درست ہے ، بجا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَئے لَطِیفْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَئے لَطِیفْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone