تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْوَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْوَت کے معانیدیکھیے
شَہْوَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خواہش، آرزو
- نفسانی خواہش، نفس ہوس
-
عموماً خواہشِ جماع
مثال - شہوت پرستی میں آدمی کو اچھے برے کی تمیز نہیں رہتی
شعر
شہوت ان سے کون سی صادر ہوئی جو مصحفیؔ
بندھ رہی ہے آج تک انگور کے خانوں سے تانت
مفلسی بھوک کو شہوت سے ملا دیتی ہے
گندمی لمس میں ہے ذائقۂ نان جویں
English meaning of shahvat
Noun, Feminine
- wish, desire, appetite,
-
libido, licentiousness, lust, concupiscence, sensuality
Example - Shahvat-parasti mein aadami ko achchhe-bure ki tamiz nahin rahti
- one who has desire for sexual intercourse, lechery
शहवत के हिंदी अर्थ
شَہْوَت کے مترادفات
شَہْوَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْوَت)
شَہْوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔